• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج نے الخلیل کے سابق گورنر کو گرفتار کرلیا

بدھ 28-02-2018
in فلسطین
0
0Pala10312
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل کے سابق گورنرعریف روبین عبدالحلیم الجعبری کو حراستی مرکز میں طلب کرنے کے بعد گرفتار کرلیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ 70 سالہ الجعبری کو اسرائیلی انٹیلی جنس حکام نے باز پرس کے لیے حراستی مرکز میں طلب کیا جہاں سے انہیں ہتھکڑی لگا کر حراست میں لے لیا گیا۔

الجعبری الخلیل یونیورسٹی کے سابق چیئرمین سمیت کئی دوسرے عہدوں پرتعینات رہے ہیں۔ سنہ 2002ء سے 2007ء تک انہوں نے الخلیل اور 2008ء میں اریحا اور وادی اردن کے گورنر کے طورپر بھی خدمات انجام دیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج نے الخلیل کے سابق گورنر کو گرفتار کرلیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.