• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی زندانوں میں قید دو فلسطینیوں کی انتظامی حراست سے رہائی

بدھ 28-02-2018
in فلسطین
0
0Pala5893
0
SHARES
0
VIEWS

جنین (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں انسانی حقوق کے حلقوں کی طرف سے جاری کردہ بیانات میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل دو فلسطینیوں کو کئی ماہ کی انتظامی قید کے بعد رہا کر دیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شہداء و اسیران فاؤنڈیشن کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ 33 سالہ زیدان اشرف محمد الجدع کو 18 ماہ کی انتظامی قید کے بعد رہا کیا گیا۔ محمد الجدع کا تعلق غرب اردن کے شمالی شہر جنین کے برقین قصبے سے ہے۔

شہداء فاؤنڈیشن کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ الجدع کو 30 اکتوبر 2016ء کو حراست میں لیا تھا۔ وہ شادی شدہ ہیں اور ایک بچے اور باپ کے والد ہیں۔ وہ ماضی میں بھی متعدد بار گرفتار کیے جاتے رہے ہیں۔ اسلامی جہاد سے تعلق کے الزام میں انہیں کئی بار حراست میں لیا گیا۔

اسرائیلی جیل میں قید ایک دوسرے فلسطینی 27 سالہ وعد عرفات مصطفیٰ الھدمی کو سات ماہ کی انتظامی قید کے بعد رہا کیا گیا۔ الھدمی کا تعلق الخلیل شہر میں صوریف سے ہے۔ اسے بغیر کسی الزام کے سات ماہ کے لیے پابند سلاسل رکھا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی زندانوں میں قید دو فلسطینیوں کی انتظامی حراست سے رہائی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.