• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جلادوں کا عریاں تفتیش سے انکار پر فلسطینی قیدی پر تشدد

بدھ 28-02-2018
in فلسطین
0
0Pala10308
0
SHARES
3
VIEWS

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیم کلب برائے اسیران کی طرف سے کہا گیا ہے کہ درندہ صفت صیہونی درندوں نے ’نفحہ‘ قید خانے میں پابند سلاسل ایک فلسطینی کو عریاں تفتیش سے انکار پر وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج نے اسیر فلسطینی وائل النتشہ کو نفحہ جیل میں منتقل کیا۔ اس وقت اس کے ہاتھ میں زنجیریں اور پاؤں میں بیڑیاں تھیں اور انہیں کھانے اور قضائے حاجت سے بھی روک دیا گیا تھا۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ صیہونی فوج کی طرف سے اسیر فلسطینی النتشہ کو عریاں تفتیش سے انکار پرعریاں تشدد کا نشانہ بنایا۔

کلب برائے اسیران کا کہنا ہے کہ اسیرالنتشہ نے صیہونی فوج کی بات ماننے سے انکار کردیا جس پر اسے اسرائیلی فوج نے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ بعد ازاں اسے ریمون سے النفحہ حراستی مرکز منتقل کردیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی جلادوں کا عریاں تفتیش سے انکار پر فلسطینی قیدی پر تشدد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.