• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

جیل میں فلسطینی قیدی کے ہاتھوں اسرائیلی فوجی افسر کی پٹائی

منگل 27-02-2018
in فلسطین
0
0Pala10302
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مقبوضہ فلسطین میں قائم صحرائی جیل النفحہ میں ایک فلسطینی قیدی نے اسرائیلی فوجی کی پٹائی کردی۔ یہ ایک ہفتے میں اپنی نوعیت کا دوسرا واقعہ ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایک فلسطینی اسیر نے نفحہ حراستی مرکز میں اسرائیلی فوجی افسر پرحملہ کردیا۔ عبرانی میڈیا کے مطابق فلسطینی اسیر نے ریمون جیل سے نفحہ حراستی عقوبت خانے منتقل کرنے کے خلاف بہ طور احتجاج صیہونی فوجی کی پٹائی کی۔

عبرانی ویب سائیٹ کے مطابق اسیر فلسطینی کو واقعے کے بعد قید تنہائی میں ڈال دیا گیا ہے۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے فلسطینی اسیرکی شناخت نہیں بتائی تاہم انسانی حقوق کے گروپوں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجی افسر کی پٹائی کرنے والے اسیر کا نام وائل النتشہ ہے۔

فلسطینی محکمہ امور اسیران کا کہنا ہے کہ اسرائیلی کمانڈو یونٹ ’نحشون‘ کے جلادوں نے اسیر وایل النتشہ پر وحشیانہ تشدد کیا اور اسے 70 دوسرے فلسطینی اسیران کے ہمراہ نہایت توہین آمیز اور ظالمانہ انداز میں ریمون جیل سے نفحہ نامی حراستی مرکز منتقل کردیا۔

النتشہ کا تعلق الخلیل شہر سے ہے اور وہ عمر قید کے تحت پابند سلاسل ہے۔ وہ مسلسل 20 سال سے اسرائیلی زندان میں پابند سلاسل ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieجیل میں فلسطینی قیدی کے ہاتھوں اسرائیلی فوجی افسر کی پٹائی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.