• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں اسپتال کے صفائی ملازمین کی ہڑتال ختم

منگل 27-02-2018
in غزہ
0
0Pala10299
0
SHARES
4
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسپتالوں میں صفائی کے عملے کی ذمہ دار کمپنی کے ملازمین نے کئی روز سے جاری ہڑتال ختم کردی ہے جس کے بعد اسپتالوں میں صفائی کے حوالے سے پیدا ہونے والا بحران ختم ہوگیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی میں صفائی کے عملےنے کئی روز سے جاری ہڑتال اپنے مطالبات پورے ہونے کے بعد ختم کردی ہے۔

غزہ کے اسپتالوں میں صفائی کی ذمہ دار کمپنی کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی وزارت خزانہ کی طرف ہڑتالی ملازمین کی تنخواہیں ادا کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے جس کے بعد دو ہفتے سے جاری ہڑتال کل شام ختم کردی گئی۔

خیال رہے کہ غزہ کی پٹی کے اسپتالوں صفائی کے امور کی ذمہ دار کمپنی کے ملازمین نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور تاخیر پر 15 دن کی  سے کام چھوڑ ہڑتال شروع کر رکھی تھی۔

غزہ کی پٹی میں مجموعی طورپر 13 بڑے اسپتال اور 51 چھوٹے طبی مراکز ہیں۔۔ جب کہ 15 کمپنیاں اسپتالوں میں طبی امور میں معاونت کر رہی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں اسپتال کے صفائی ملازمین کی ہڑتال ختم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.