• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی پولیس نے دو فلسطینی وزیروں کو القدس داخلے سے روک دیا

منگل 27-02-2018
in فلسطین
0
0Pala10294
0
SHARES
0
VIEWS

بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ریاست کی پولیس نے دو فلسطینی وزراء کو بیت المقدس میں داخل ہونے سے روک دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی وزارت تعلیم کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی وزیر تعلیم صبری صیدم اور خاتون وزیر سیاحت رلی معایعہ پرانے بیت المقدس میں ایک اسکول کے دورے پر جا رہے تھے کہ اسرائیلی داخلی سلامتی کے وزیر نے انہیں القدس میں داخل ہونے سے روک دیا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ صیہونی حکومت کی طرف سے کسی وزیر کو القدس میں روکے جانے کا یہ پہلا موقع نہیں بلکہ وزیر چند روز کے دوران یہ اپنی نوعیت کا تیسرا واقعہ ہے۔

وزارت تعلیم کے ترجمان نے بتایا کہ وزیر تعلیم صبری صیدم اور خاتون وزیر سیاحت اپنی سرکاری ذمہ داریوں کی انجام دہی کے سلسلے میں القدس جا رہے تھے مگر صیہونی پولیس نے انہیں شہرمیں جانے سے روک دیا۔

ادھر اسرائیلی داخلی سلامتی کے وزیر گیلاد ارڈن کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے فلسطینی وزراء کو تراسنطا اسکول کے دورے پر جانے کی اجازت دینے سے روکا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مشرقی بیت المقدس میں اسکولوں کے ڈائریکٹر سمیر جبریل اور کئی دوسرے فلسطینی عہدیداروں کو بھی القدس میں جانے سے روک دیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی پولیس نے دو فلسطینی وزیروں کو القدس داخلے سے روک دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.