• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

الشیخ محمد حسین کا امریکی سفارت خانے کی القدس منتقلی کے نتائج پر انتباہ

پیر 26-02-2018
in فلسطین
0
0Pala10292
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مفتی اعظم فلسطین اور دیار مقدسہ الشیخ محمد حسین نے امریکی انتظامیہ کی جانب سے فلسطین میں صیہونی ریاست کے قیام کی سالگرہ پر امریکی سفارت خانے کی القدس منتقلی کے عزائم پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکی سفارت خانے کی ’نکبہ‘ کی سالگرہ پر القدس منتقلی کے امریکی اعلان سے فلسطین سمیت پوری دنیا میں کشیدگی کی ایک نئی دوڑ جائے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ان کا کہنا تا کہ صیہونی ریاست امریکا کے ساتھ مل کر فلسطینیوں کے خلاف ظلم ڈھا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکی سفارت خانے کی القدس منتقلی قضیہ فلسطین پر تباہ کن حملہ ہے۔

مفتی اعظم فلسطین کا کہنا تھا کہ القدس کے بارے میں امریکی اور صیہونی اقدامات بدترین ظلم اور نتائج کے اعتبار سے انتہائی خطرناک اقدام ہوگا۔ امریکی سفارت خانے کی منتقلی عالمی قوانین کی توہین کے ساتھ عرب دنیا، فلسطینی قوم اور عالم کےمطالبات کی خلاف ورزی کے ساتھ ساتھ خطے میں امن امان کے قیام کی مساعی کو تباہ کرنے کے متراف ہوگا۔

الشیخ محمد حسین کا کہنا تھا کہ فلسطینی قوم اور اہالیان القدس امریکی سفارت خانے کے ظلم کو کسی صورت میں برداشت نہیں کریں گے۔ فلسطینی قوم صیہونی ریاست کے مظالم اور ہٹ دھرمی کے خلاف بھروپر مزاحمت کریں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieالشیخ محمد حسین کا امریکی سفارت خانے کی القدس منتقلی کے نتائج پر انتباہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.