• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

سعودی عرب پر حماس کی کڑی تنقید

پیر 26-02-2018
in حماس
0
0Pala6584
0
SHARES
1
VIEWS

استنبول (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) حماس کے سینیر رہنما خالد مشعل نے سعودی عرب پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب کی امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کو حمایت حاصل نہ ہوتی تو ٹرمپ میں بیت المقدس کواسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کی ہمت نہ ہوتی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی دفتر کے سابق سربراہ خالد مشعل نے ترک پارلیمنٹ کے نمائندے نورالدین نباتی اور ترکی کے بعض دیگر اداروں کے نمائندوں سے ملاقات میں سعودی عرب پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب نے ٹرمپ کی حمایت کرکے اس کے حوصلے بلند کئے۔

خالد مشعل نے امریکہ کے اتحادی عرب ممالک بالخصوص سعودی عرب پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب نے امریکی صدر ٹرمپ کی بھر پور حمایت کرکے اسے بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قراردینے کا حوصلہ عطا کیا جو فلسطینیوں، اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ بہت بڑی خیانت ہے۔

خالد مشعل نے ترک نمائندے کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ کی حمایت کرنے والے پوری امت مسلمہ نہیں بلکہ ایک چھوٹا سا گروہ ہے۔ خالد مشعل نے 14 مئی کو امریکی سفارتخانہ کو بیت المقدس منتقل کرنے کے امریکی اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئےکہا کہ ترکی کو اس سلسلے میں عملی اقدام اٹھانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم امریکہ کے خلاف ترک حکومت اور عوام کے عملی اقدامات کے منتظر ہیں۔ بیت المقدس اللہ تعالی، اسلام اور پیغمبر اسلام کی امانت ہے اور ہمیں اس کے تحفظ کے لئے کسی بھی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کرنا چاہیے۔

واضح رہے کہ ترکی میں ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں سعودی عرب اور بعض دیگر عرب ممالک سربراہوں نے شرکت نہیں کی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسعودی عرب پر حماس کی کڑی تنقید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.