• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونیوں کے ہمراہ امریکی کانگریس کے ارکان کا قبلہ اوّل پر دھاوا

جمعہ 23-02-2018
in فلسطین
0
0Pala6829
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) گذشتہ روز امریکی کانگریس کے ایک ارکان نے صیہونی آباد کاروں کے ہمراہ ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا اور تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات بھی ادا کیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز امریکی کانگریس کے دو ارکان ’اسکاٹ ٹیبٹون‘ اور ’ڈیوڈ ماسکنلی‘ نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا۔ اس موقع پر صیہونی آباد کاروں کی بڑی تعداد بھی ان کے ہمراہ تھی۔

رپورٹ کے مطابق صیہونی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ کے اندر چکر لگائے اور مسجد کے صحن میں لگے زیتون کے پودوں کی شاختیں توڑیں۔

خیال رہے کہ ’تنظیمات برائے ہیکل‘ کی جانب سے دنیا بھر کے صیہونیوں کو قبلہ اوّل پر دھاووں کے لیے اکسایا جاتا ہے۔ مختلف ممالک کی سیاسی، سماجی، اقتصادی اور سپورٹس سے وابستہ شخصیات کو قبلہ اوّل پردھاووں کے لیے لایا جاتا ہے۔

گذشتہ روز کانگریس کے ارکان کے قبلہ اوّل پر دھاوے نے فلسطینیوں کو سخت مشتعل کیا۔ اس موقع پر فلسطینی شہریوں نے امریکیوں اور صیہونیوں کے ہاتھوں قبلہ اوّل کی بے حرمتی کے خلاف مظاہرے کیے۔

قبل ازیں امریکی وفد نے رام اللہ کا دورہ کیا تو ان پر فلسطینیوں کی طرف سے جوتوں اور انڈوں کا استعمال کیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونیوں کے ہمراہ امریکی کانگریس کے ارکان کا قبلہ اوّل پر دھاوا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.