• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مشترکہ جنگ کے تناظر میں اسرائیلی اور امریکی افواج کی مشقیں

جمعہ 23-02-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10268
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق صیہونی ریاست اور امریکا نے مُشترکہ جنگ کے تناظرمیں مشقوں کی تیاری شروع کی ہے۔ یہ مشقیں آئندہ دو ہفتوں کے دوران جنوبی فلسطین میں شروع ہونے کا امکان ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز 14 ٹرالروں پر امریکی پیٹریاٹ میزائلوں کو لادے مشقوں کے مقام کی طرف لے جاتے دیکھا گیا ہے۔

اسرائیل کے عبرانی ٹی وی چینل 12 کی رپورٹ کے مطابق وسیع پیمانے پر ہونے والی فوجی مشقوں میں حصہ لینے کے لیے حال ہی میں امریکی فوج اور پیٹریاٹ میزائلوں کی بیٹریاں اسرائیل لائی گئی تھیں۔

عبرانی ٹی وی کے مطابق حال ہی میں امریکی بحری بیڑا’یو ایس آیو جیما‘ امریکی نیوی کے 2500 اہلکار، 30 ہیلی کاپٹر، متعدد جنگی جہاز اور بڑی تعداد میں پیٹریاٹ میزائل لائے تھے تھے۔ توقع ہے کہ آئندہ دو ہفتوں کے دوران حیفا بندرگاہ میں یہ مشقیں شروع کی جائیں گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.