• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کے ساتھ سعودیہ کا اتحاد شرمناک ہے: رکن کینیسٹ ایمن اودا

جمعہ 23-02-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10266
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پارلیمنٹ کینیسٹ کے ایک رکن ’’ایمن اودا‘‘ نے کہا ہے کہ اسرائیلی دائیں بازو کے ساتھ سعودیہ کا اتحاد شرمناک ہے اورصیہونی وزیر اعظم کو حزب اللہ اور مقاومت سے خوف ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق انہوں نے نیتن یاہو کی قیادت میں اسرائیل کی دائیں بازو کی جماعت کے ساتھ سعودی عرب کے گٹھ جوڑ کو شرمناک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب بن سلمان کی قیادت میں مسئلہ فلسطین کے ذریعے اپنے مقاصد کو حاصل کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ فلسطینی عوام کے پاس اسرائیل کے خلاف مسلح جدوجہد کے سوا کوئی راستہ نہیں ہے۔انہوں نے کہاکہ مسلح جد وجہد ہی فلسطین کو اپنے جائز حقوق حاصل کرنے کا واحد راستہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ صیہونی وزیر اعظم اس وقت مختلف بحرانوں سے گھیرے ہوئے ہیں اور وہ تقریباً جنگ کیلئے تیار ہیں لیکن انہیں لبنان کی مقاومت اورحزب اللہ کی طاقت سے خوف ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل کے ساتھ سعودیہ کا اتحاد شرمناک ہے: رکن کینیسٹ ایمن اودا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.