• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مصر کا اسرائیل سے 15 ارب ڈالر گیس کی خریداری کا معاہدہ

بدھ 21-02-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10250
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مصر نے اسرائیل سے پندرہ ارب ڈالر کی گیس برآمد کرنے کا نیا معاہدہ کیا ہے۔ اسرائیلی پٹرولیم کمپنی ’ڈیلیک‘ نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ صیہونی ریاست اور مصرکے درمیان گیس کی خریداری اک ایک معاہدہ طےپایا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں قائم کمپنی ’نوبل انرجی‘ اور مصر کی ڈولفینوس کے درمیان اسرائیل کس مصر کو گیس کی سپلائی کا معاہدہ کیا ہے۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ مصرکو یہ گیس بحر متوسط کے ساحلی علاقے ’لوتھین‘ اور ’تامار‘ گیس فیلڈز سے نکالی جائے گی۔ ان میں سے ہر ایک گیس فیلڈ سے مصر کو دی جانے والی گیس کی مالیت 7 ارب 50 کروڑ ڈالر ہے۔

اس ڈیل پر تبصرہ کرتے ہوئے بنجمن نیتن یاھو نے کہا کہ اس ڈیل سے اسرائیل کی اقتصادی اور سیکیورٹی میں اضافہ نہیں ہوگا بلکہ اسرائیل کے علاقائی سطح پر تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ بہت سے لوگوں کا خیال تھا کہ ایسا کوئی معاہدہ نہیں ہوسکے گا مگر ہم نے اس کے لیے تحریک شروع کی اور اسے کامیاب بنانے کے لئے کوششیں جاری رکھیں گے۔

متوقع طور پر اسرائیل مذکورہ دونوں گیس فیلڈز سے سنہ 2030ء تک 64 ملین مکعب میٹر گیس نکالی جائے گی۔

اسرائیلی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ انہوں نے 25 جنوری 2011ء سے قبل ہی مصر کو گیس کی سپلائی شروع کرنے پر غور شروع کردیا تھا۔ اس حوالے سے غور یہ کیا جا رہا تھا کہ آیا مصر کو پائپ لائن کے ذریعے گیس کی سپلائی شروع کی یا کسی اور ذریعے سے یہ منصوبہ شروع کیا جائے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.