• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

رفح گزرگاہ کو چار روز کے لیے کھولنے کا فیصلہ

بدھ 21-02-2018
in غزہ
0
0Pala5907
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی بارڈر حکام کا کہنا ہے کہ مصر حکومت نے چار روز کے لیے رفح گزرگاہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت آج سے رفح گزرگاہ کو کھول دیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رفح گزرگاہ آئندہ ہفتے تک دونوں طرف کی آمد ورفت کے لیے کھلی رہے گی۔

ادھر مصرمیں متعین فلسطینی سفیر دیاب اللوح نے رفح گزرگاہ چار روز کے لیے کھولنے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے صدر عبدالفتاح السیسی کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔

خیال رہے کہ دو روز قبل مصری حکومت کی طرف سے گذشتہ ہفتے چار روز کے لیے کھولنے کا اعلان کیا تھا تاہم بعد ازاں فیصلہ معطل کردیا گیا تھا۔ رفح گزرگاہ کو دو طرفہ آمد روفت کے لیے انسانی بنیادوں پر کھولنے کا اعلان کیا تھا۔

رفح گزرگاہ گذشتہ 12 سال سے بیشتر اوقات میں بند ہی ہے۔ اسرائیل نے سنہ 2007ء میں غزہ کی پٹی کا معاشی محاصرہ کرنے کے بعد اس پر پابندیاں عائد کردی تھیں۔ جبکہ گذشتہ برس اپریل میں بھی فلسطینی اتھارٹی نے انتقامی کارروائی کے تحت غزہ  پر پابندی عائد کی تھیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieرفح گزرگاہ کو چار روز کے لیے کھولنے کا فیصلہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.