• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی شرپسندوں کا فلسطینی سماجی کارکن پر وحشیانہ تشدد

منگل 20-02-2018
in فلسطین
0
0Pala10240
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی آباد کاروں نے غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں ایک مقامی سماجی کارکن پر وحشیانہ تشدد کیا اور ان کی گاڑی پر سنگباری اور ڈنڈوں سے حملہ کر کے اس کی توڑ پھوڑ کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی شرپسندوں نے نابلس کے جنوبی علاقے بیتا میں واقع ایک گاڑی پر سنگ باری کی اور انہیں گاڑی روکنے پر مجبور کیا۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ دسیوں صیہونی آبادکاروں نے  سڑک پر جمع ہو کر فلسطینی راہ گیروں اور گاڑیوں پر پتھراؤ کیا۔ اس موقع پر صیہونی شرپسندوں نے ایک مقامی سماجی کارکن زکریا السدۃ پر وحشیانہ تشدد کیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ السدہ کے چہرے اور جسم کے دوسرے حصوں پر چوٹیں آئی ہیں جس کے بعد انہیں ایک مقامی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

صیہونی آباد کاروں کے حملے اور سنگ باری سے ان کی گاڑی کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی شرپسندوں کا فلسطینی سماجی کارکن پر وحشیانہ تشدد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.