• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج نے 13 سالہ فلسطینی بچے کو گولی مار دی

منگل 20-02-2018
in فلسطین
0
0Pala10239
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں الجانیہ کے مقام پر ایک فلسطینی بچے کو گولی مار دی جس کے نتیجے میں بچہ شدید زخمی ہوگیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے الجانیہ قصبے پر چھاپہ مارا اور گھر گھر تلاشی کی کارروائی کے دوران ہوائی فائرنگ کے ساتھ براہ راست فائرنگ  بھی کی جس کے نتیجے میں 13 سلہ بچہ شدید زخمی ہوگیا۔

زخمی ہونے والے بچے کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج نے بچے کو بغیر کسی قصور اور جرم کے گولی ماری جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی بچے کو رام اللہ کے ایک اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔

ادھر رام اللہ کے نواحی علاقے دیر نظام کے مقام پر اسرائیلی فوج اور فلسطینی مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کی بھی اطلاعات ہیں۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج نے فلسطینیوں کو منتشرکرنے کے لیے ان پر گولیاں چلائیں اور صوتی بموں کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہوگئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج نے 13 سالہ فلسطینی بچے کو گولی مار دی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.