• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

صیہونی بمباری میں شہید دو فلسطینی سپرد خاک

پیر 19-02-2018
in غزہ
0
0Pala10227
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں گذشتہ روز اسرائیلی فوج کی زمینی اور فضائی کارروائیوں کے دوران شہید ہونے والے دونوں فلسطینیوں کو سپرد خاک کردیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق دونوں فلسطینی شہری سالم صباح اور عبداللہ ابو شیخہ کو اسرائیلی فوج نے مشرقی گزہ میں توپ خانے سے گولہ باری کے دوران شہید کردیا تھا۔

دونوں شہداء کی نماز جنازہ الجنینہ کالونی میں مسجد عباد الرحمان میں ادا کی گئی جس کے بعد دونوں شہداء کو مشرقی شہداء قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

دونوں شہداء کا تعلق باب السلام کالونی سے ہے اور ان کی عمریں سترہ سال بیان کی جاتی ہیں۔

خیال رہے کہ ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر مختلف مقامات پر زمینی اور فضائی حملے کیے تھے جن میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے تھے۔ جب کہ دو فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا تھا۔

فلسطینیوں کی شہادت سے چند گھنٹے قبل اسرائیلی فوج نے غزہ کی سرحد کے قریب ایک بم دھماکے میں چار اسرائیلی فوجیوں کے زخمی ہونے کا دعویٰ کیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی بمباری میں شہید دو فلسطینی سپرد خاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.