• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ کے بحرانوں کا ذمہ دار حماس نہیں صہیونی دشمن ہے: حماس

پیر 19-02-2018
in حماس
0
0Pala10223
0
SHARES
2
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے امریکی حکومت کی طرف سے غزہ کی پٹی کے علاقے کے عوام کو درپیش سنگین مشکلات اور بحرانوں کی ذمہ داری ڈالنے کے اقدام کو مسترد کردیا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ غزہ کے عوام کو درپیش مصائب کا ذمہ دار حماس نہیں بلکہ صیہونی ریاست ہے جس نے غزہ کے دو ملین لوگوں پرعرصہ حیات تنگ کر رکھا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی کےعوام کی مشکلات اور بحرانوں کی ذمہ داری حماس پر عائد کرنا اسرائیل کو فلسطینیوں کے خلاف جرائم کو جاری رکھنے کی کلین چٹ دینے کے مترادف ہے۔

بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ غزہ کے عوام کو جس طرح کی بھی مشکلات اور بحران درپیش ہیں ان کا ذمہ دار اسرائیل ہے۔

بیان میں غزہ کی پٹی پر اسرائیلی ریاست کے فضائی اور زمینی حملوں کی ذمہ داری بھی اسرائیل پر عائد  کی اور کہا کہ غزہ کی پٹی میں کشیدگی پیدا کرنے کے سنگین نتائج کا ذمہ دار اسرائیل ہے۔

بیان میں صیہونی ریاست کی اندھا دھند طرف داری پر مبنی پالیسی کی شدید مذمت کی کہا کہ امریکا فلسطینیوں کے بنیادی حقوق کی پامالی کے لیے صیہونی ریاست کی مدد کررہا ہے۔

حماس کا کہنا ہے کہ وہ قضیہ فلسطین کو سرد خانے میں ڈالنے اور مسئلہ فلسطین کی تصفیے کی سازشوں کو کسی صورت میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کے بحرانوں کا ذمہ دار حماس نہیں صہیونی دشمن ہے: حماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.