• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی قونصل خانے کے باہر فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ

اتوار 18-02-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10218
0
SHARES
0
VIEWS

جوہانسبرگ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) جنوبی افریقا کی کیمونسٹ سیاسی جماعت کے زیراہتمام گذشتہ روز جوہانسبرگ میں قائم امریکی قونص خانے کے باہر فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ کیا گیا۔

 

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز جنوبی افریقا کے دارالحکومت جوہانسبرگ میں ’ایکشن برائے فلسطین‘

کے عنوان الساندتون کے مقام پر قائم امریکی قونصل خانے کے باہر مظاہرہ کیا گیا۔

مظاہرے سے افریقا کی کیمونسٹ پارٹی کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سمیت جماعت کی دیگر مرکزی قیادت نے خطاب کیا۔ مظاہرے میں مختلف شعبہ ہائے زندگی کے سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔

اس موقع پر مقررین سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ کی جانب سے القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کی شدید مذمت کی اورامریکا سے اعلان القدس واپس لینے کا مطالبہ کیا۔

مقررین اور مظاہرین نے امریکی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ تنازع فلسطین کے حل کے حوالے سے غیر جانب داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلسطینیوں اور اسرائیل کےدرمیان تیزی کے ساتھ تنازع کے حتمی حل کے لیے اقدامات کرے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکی قونصل خانے کے باہر فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.