• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی آباد کاروں کا نہتے فلسطینی بچے پر وحشیانہ تشدد

ہفتہ 17-02-2018
in فلسطین
0
0Pala10204
0
SHARES
0
VIEWS

جنین (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں صیہونی آباد کاروں نے ایک سولہ سالہ فلسطینی بچے پر وحشیانہ تشدد کیا جس کے نتیجے میں اسے گہری چوٹیں آئی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی آباد کاروں نے جنین گورنری کے علاقے الفندقومیہ میں 16 سالہ ایاد عبدالرحمان یوسف سلامہ کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ بچے پر اس وقت تشدد کیا گیا جب وہ سیلہ الزھر کے مقام پر دوسرے بچوں کے ساتھ کھیل کود میں مصروف تھا۔

سیلہ الزھر قصبے کے چیئرمین اسعد حنتولی نے بتایا کہ ’حومیش‘ صیہونی کالونی سے آئے تھے۔ زخمی بچے کو تشویشناک حالت میں ایک مقام اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ یہ پہلا موقع نہیں جب صیہونی شرپسندوں نے کسی نہتے فلسطینی کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ اس واقعے سے دو روز قبل بیت المقدس میں مسلح صیہونی جتھے نے ایک فلسطینی شہری پر قاتلانہ حملہ کیا تھا جس میں وہ شدید زخمی ہوگیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی آباد کاروں کا نہتے فلسطینی بچے پر وحشیانہ تشدد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.