• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

پیرس میں فلسطینی خاتون وزیر کی اسرائیلی وزیر اقتصادیات سے ملاقات

جمعہ 16-02-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10198
0
SHARES
0
VIEWS

پیرس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کی خاتون وزیر برائے اقتصادی امور عبیرعودہ نے گذشتہ روز فرانس کے دارالحکومت پیرس میں اسرائیلی ہم منصب ایلی کوھین سے ملاقات کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی وزیرہ کی اسرائیلی وزیر سے ملاقات فرانس کے الیزیہ شاہی محل میں ہوئی۔ اس موقع پر فرانسیسی صدر امانویل میکرون بھی موجود تھے۔

دونوں وزراء نے فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان جاری مشترکہ اقتصادی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا۔

خیال رہے کہ حال ہی میں فلسطینی اتھارٹی نے اعلان کیا تھا کہ اس نے صیہونی ریاست کے ساتھ سیکیورٹی سمیت تمام شعبوں میں رابطے ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم گذشتہ روز ہونے والی ملاقات سے ظاہرہوتا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی فلسطینی قوم کی آنکھوں میں دھول جھونک رہی ہے۔ کیونکہ فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان براہ راست میل ملاپ کا سلسلہ جاری ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieپیرس میں فلسطینی خاتون وزیر کی اسرائیلی وزیر اقتصادیات سے ملاقات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.