• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی شرپسند فلسطینی چرواہوں سے بکریوں کا پورا ریوڑ لے اڑے

جمعرات 15-02-2018
in فلسطین
0
0Pala10185
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) کل بدھ کو فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں ڈاکو صفت صیہونی آباد کاروں ایک گروپ مقامی فلسطینی چرواہوں سے ان کی بھیڑ بکریوں کا ایک پورا ریوڑ چھین کر فرار ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ بدھ کے روز غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں عراق بورین کے مقام پر پیش آیا۔

ایک مقامی سماجی کارکن غسان دغلس اور عینی شاہدین نے بتایا کہ صیہونی کالونیوں سے آئے ایک گروپ نے پہاڑی علاقے میں گھاس چرنے والی بکریوں کا ایک پورا ریوڑ ہانکا اور لے گئے۔ اس موقع پر فلسطینی چرواہوں نے بکریاں واپس لینے کی کوشش کی تو انہیں سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں۔

متاثرین کا کہنا ہے کہ صیہونی آباد کاروں نے ان سے 50 سے زائد بھیڑیں اور بکریاں چھین لیں۔

غسان دغلس نے بتایا کہ بکریاواپس کرنے کی کوشش کرنے والے ایک چرواہے امیر قادوس کو صیہونی آباد کاروں نے تشدد کا نشانہ بنائا اور اس کے بعد بکریاں لے کر فرار ہوگئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی شرپسند فلسطینی چرواہوں سے بکریوں کا پورا ریوڑ لے اڑے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.