• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

الطیبہ شہر میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک، 10 زخمی

جمعرات 15-02-2018
in فلسطین
0
0Pala6049
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) شمالی فلسطین کے الطیبہ شہر میں ایک خوفناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں کم سے کم دو اسرائیلی فوجی ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی ٹی وی 2 نے بتایا ہے کہ یہ واقعہ مقبوضہ فلسطینی شہر الطیبہ میں شاہراہ نمبر6 پر پیش آیا۔

رپورٹ کے مطابق ایک تیز رفتار ٹرک تین کاروں کو روندتے ہوئے دیوار سے جا ٹکرایا۔ ٹرک سے ٹکرنے والی کاروں میں ایک فوجی گاڑی بھی شامل تھی۔ فوجی گاڑی میں سوار دو فوجی ہلاک اور دس زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں سے بعض کی حالت خطرے میں بیان کی جاتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieالطیبہ شہر میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک، 10 زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.