• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج کے کتوں کے نوچنے سے زخمی فلسطینی جیل سے رہا

منگل 13-02-2018
in فلسطین
0
0Pala10139
0
SHARES
0
VIEWS

جنین (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج کے وحشی کتوں کے نوچنے سے زخمی فلسطینی شہری مبروک جرار کو جیل سے رہا کردہا گیا تاہم وہ علاج مکمل ہونے تک العفولہ اسپتال میں رہیں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مبروک جرار کو اسرائیلی فوج نے ایک ہفتہ قبل غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں برقین کے مقام سے اس کے گھر پر چھاپے کے دوران حراست میں لیا تھا۔ گرفتاری سے قبل اسرائیلی فوج نے اس پر وحشی کتے چھوڑ دیے تھے جنہوں نے اس کے جسم کو بُری طرح نوچ ڈالا۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج نے مبروک جرار کو جیل سے رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم وہ کتوں کے کاٹنے سے لگنے والے زخموں کے علاج تک اسپتال میں رہیں گے۔

مبروک جرار کے ایک قریبی عزیز احمد نصر جرار کو گذشتہ ہفتے اسرائیلی فوج نے گولیاں مار کر شہید کردیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج کے کتوں کے نوچنے سے زخمی فلسطینی جیل سے رہا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.