• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 15 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

مزاحمت کاروں نے غزہ میں اسرائیلی جاسوس ڈرون مار گرایا

پیر 12-02-2018
in غزہ
0
0Pala7697
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں مزاحمت کاروں نے اسرائیل کا ایک جاسوس ڈرون مار گرایا اور اس کا ملبہ بھی قبضے میں لے لیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شمالی غزہ میں بیت حانون کے مقام پر فضاء میں اڑنے والے اسرائیل کے ایک جاسوس ڈرون طیارے کو اس وقت مار گرایا گیا جب وہ علاقے اور فلسطینی مزاحمت کاروں کی سرگرمیوں کی تصاویر بنا رہا تھا۔

غزہ میں سیکیورٹی ذریعے نے بتایا کہ مار گرائے گئے اسرائیلی جاسوس ڈرون کا ملبہ قبضے میں لے لیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ تین روز قبل شام میں کارروائیوں کے دوران اسرائیل کے ایف سولہ جنگی طیارے کو مار گرایا گیا تھا۔

غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوجیوں کے ڈرون کو مار گرائے جانے کے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں۔ حالیہ برسوں کے دوران فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیل کے کئی ڈرون طیارے مار گرائے اور ان کا ملبہ قبضے میں لے لیا۔ فلسطینی مزاحمت کار مار گرائے گئے ڈرونز کی تیاری میں استعمال ہونے والی ٹیکنالوجی سے اپنے ہاں ایسے ڈرون بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.