• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

جنگی طیارہ مار گرانا، اسرائیل کے منہ پر زور در طمانچہ ہے: داؤد شہاب

اتوار 11-02-2018
in فلسطین
0
0Pala10149
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے شامی فوج کے ہاتھوں اسرائیلی جنگی طیارہ مار گرائے جانے کو، صیہونی حکومت کے منہ پر زور دار طمانچہ قرار دیا ہے۔ تحریک جہاد اسلامی کے پریس سیکریٹری داؤد شہاب نے کہا ہے کہ یہ نہ صرف اسرائیل کے منہ پر زور در طمانچہ ہے بلکہ خطے میں امریکہ اور اسرائیل کی تسلطہ پسندی پر بھی کاری ضرب ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق انہوں نے کہا کہ شامی فوج کے ہاتھوں اسرائیل کا جنگی طیارہ مار گرائے جانے سے فلسطینیوں اور ان کی تحریک مزاحمت کے حوصلے بلند ہوئے ہیں اور آج ہم اسرائیل کے مقابلے کے لے پہلے کے مقابلے میں کہیں زیادہ خود کو طاقتور محسوس کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے حملوں کا جواب دینا شامی حکومت کا جائز اور قانونی حق ہے اور اس سے ثابت ہوتا ہے کہ خطے کے ممالک اسرائیلی جارحیت کا جواب دینے کی توانائی رکھتے ہیں۔ داؤد شہاب نے مزید کہا کہ اسرائیلی طیارے کی سرنگونی کا پیغام یہ ہے کہ شام کے عوام اور حکومت، صہیونی حکومت اور امریکہ کے وحشیانہ اقدامات کے مقابلے میں پوری طرح پر عزم ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ شام کے ایئر ڈیفینس یونٹ نے ہفتے کی صبح اپنی سرزمین پر جارحیت کرنے والے اسرائیل کے ایف سولہ جنگی طیارے کو مار گرایا تھا۔شام کے ایئر دیفنس یونٹ کے ہاتھوں اسرائیل کا ایف سولہ طیارہ مار گرائے جانے کے تھوڑی دیر کے بعد اسرائیلی جنگی طیاروں نے ایک بار پھر شامی کے خلاف جارحیت کا ارتکاب کرتے ہوئے دمشق کے نواحی علاقے پر بمباری کی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieجنگی طیارہ مار گرانا، اسرائیل کے منہ پر زور در طمانچہ ہے: داؤد شہاب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.