• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس دفاع القدس کے لیے متحدہ عرب محاذ کے قیام کے لیے کوشاں: المصری

اتوار 11-02-2018
in حماس
0
0Pala10148
0
SHARES
3
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے مرکزی رہنما مشیر المصری نے کہاہے کہ ان کی جماعت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان القدس کے خلاف عرب ممالک کا متحدہ محاذ تشکیل دینے کے لیے کوشاں ہے۔ حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں مصر کا  دورہ عرب ممالک کے محاذ کے قیام کے لیے ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مشیرالمصری نے کہا کہ ان کی جماعت عرب ممالک کا محاذ قائم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔ اسی مقصد کے لیے حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں جماعت کا وفد قاہرہ کے دورے پر گیا ہے۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ حماس فلسطینی قوم کے دیرینہ حقوق کے حصول کے لیے عرب ممالک کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ حماس کے عرب ممالک اور اسلامی دنیا سے تعلقات کےفروغ کا مقصد قضیہ فلسطین کی حمایت حاصل کرنا ہے۔

مشیر المصری نے کہا کہ برادر پڑوسی ملک مصر کے ساتھ تعلقات کا قیام فلسطینی قوم کی دیرینہ ضرورت ہے۔ جمہوریہ مصر نے ہمیشہ فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت کی ہے۔ حماس مصرکے ساتھ تعلقات کے قیام کے ذریعے فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت اور امریکی صہیونی عزائم کی روک تھام کے لیے محاذ تشکیل دینا ہے۔

المصری نے کہا کہ مصر کی قیادت میں عرب ممالک القدس کے دفاع اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقدامات کے خلاف موثرمحاذ تشکیل دیا جاسکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حماس اور مصری قیادت کے درمیان کسی قسم کے اختلافات نہیں اور دونوں فریقین باہمی تعلقات کے فروغ کے لیے اقدامات کررہے ہیں۔

خیال رہے کہ حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ جماعت کے اعلیٰ اختیاراتی وفد کے ہمراہ جمعہ کے روز مصر کے دورے پر قاہرہ پہنچے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس دفاع القدس کے لیے متحدہ عرب محاذ کے قیام کے لیے کوشاں: المصری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.