• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل نے نئے سفیر کی تعیناتی بارے میں کوئی درخواست نہیں دی: اردن

ہفتہ 10-02-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10141
0
SHARES
0
VIEWS

عمان (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اردنی حکومت کے ایک مصدقہ سرکاری ذریعے نے بتایا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے عمان حکومت کو اردن میں نئے سفیر کی تعیناتی کے بارے میں کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اردنی حکومت کو اسرائیل کی طرف سے عمان میں نئے سفیر کی تعیناتی اور مجوزہ سفارت کار کے بارے میں کوئی درخواست نہیں دی گئی۔ اگر تل ابیب کی طرف سے ایسی کوئی درخواست دی جاتی ہے تو عمان حکومت دو سے تین ماہ کے عرصے میں اس کا جواب دے گی۔

خیال رہے کہ حال ہی میں اردنی وزارت خارجہ نے تصدیق کی تھی کہ چھ ماہ کے تعطل کے بعد اسرائیل کو عمان میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کی اجازت دی گئی ہے۔

خیال رہے کہ اردن اور اسرائیل کے درمیان چند ماہ قبل اس وقت سفارتی کشیدگی پیدا ہوئی جب عمان میں اسرائیلی سفارت خانے کے ایک اہلکار نے دو اردنی شہریوں کو قتل کردیا تھا۔ اس واقعے کے بعد اردن نے اسرائیلی سفیر اور دیگر عملے کو ملک سے نکال دیا تھا۔

حال ہی میں اسرائیلی حکومت کی طرف سے اردن سے معافی مانگنے اور مقتولین کے لواحقین کو خون بہا ادا کرنے کا اعلان کیا جس کے بعد اردن نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کرلیے تھے۔

اسرائیل نے اردن میں عینات شلائن کے بجائے ایک نیا سفیر متعین کیا ہے۔ اردنی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا تھا کہ 23 جولائی 2017ء  اور 10 مارچ 2014ء کے  واقعات کے بعد  اسرائیل کی طرف سے معذرت کی گئی تھی۔ اسرائیل کی جانب سے دو اردنی شہریوں کے قتل کے واقعے پر معافی مانگنے کے بعد دونوں  ملکوں نے سفارتی کشیدگی ختم کرنے سے اتفاق کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل نے نئے سفیر کی تعیناتی بارے میں کوئی درخواست نہیں دی: اردن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.