• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نیتن یاھو کے خلاف پولیس باقاعدہ مقدمہ چلانے کی سفارش کے لیے تیار

جمعہ 09-02-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala7048
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے خلاف کرپشن کیسز کے ٹھوس شواہد ملنے کے بعد پولیس نے وزیر اعظم نیتن یاھوکے خلاف باقاعدہ مقدمہ چلانے کی سفارش کرے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی ذارئع ابلاغ میں شائع ہونے والی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پولیس نے مشیر قانون کو وزیراعظم کی کرپشن کے حوالے سے مزید شواہد پیش کیے ہیں اور ان سے کہا ہے کہ وہ آئندہ ہفتے وزیراعظم کے خلاف عدالتی کارروائی کے لیے تیاری کریں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ وہ جلد ہی شواہد اور ثبوتوں کی بنیاد پر نیتن یاھو کے خلاف عدالت میں مقدمہ چلانے کے بارے میں سفارش کرسکتی ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی پولیس کی طرف سے تیار کردہ سفارشات آئندہ منگل تک منظرعام پر لائی جاسکتی ہیں کیونکہ پولیس کی  نیشنل ریسرچ یونٹ نے وزیراعظم کے خلاف دھوکہ دہی اور فراڈ کے مقدمہ کے حوالے سے عینی شاہدین اور گوہاں کے ثبوت مکمل کرلیے ہیں۔ وزیراعظم کے خلاف یہ کیس ’1000‘ کے نام سے مشہور ہے۔ اس کیس میں وزیراعظم پر ایک دولت مند شخصیت کو مالی فوائد پہنچانے کے لیے اس سے بیش قیمت تحائف وصول کیے تھے۔ دوسرا کیس اخبار یدیعوت احرونوت کے مالک  کے ساتھ رابطوں اور انتخابی مہم کے دوران اخبار کے ذریعے رائے عامہ پراثرانداز ہونے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔۔ میڈیا میں یہ کیس’2000‘ کے عنوان سے مشہور ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.