• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

زیر حراست سابق فلسطینی وزیر آٹھ ماہ کے بعد اسرائیلی جیل سے رہا

جمعرات 08-02-2018
in فلسطین
0
0Pala10125
0
SHARES
0
VIEWS

جنین (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے زیر حراست سابق فلسطینی وزیر وصفی قبہا کو آٹھ ماہ کی انتظامی حراست کے بعد رہا کر دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسیر فلسطینی  سابق وزیر انجینیر وصفی قبہا کی رہائی سالم فوجی عدالت کے حکم پرعمل میں لائی گئی ہے۔

وصفی قبہا کو آٹھ قبل اسرائیلی فوج نے حراست میں لیا تھا اور انہیں انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت چار ماہ کے بعد پابند سلاسل کردیا گیا تھا۔ بعد ازاں ان کی مدت حراست میں مزید چار ماہ کی توسیع کی گئی۔

رپورٹ کے مطابق صیہونی عدالت نے سابق فلسطینی وزیر وصفی قبہا کی رہائی کا حکم دیا ہے۔ وصفی قبہا اب تک چودہ سال تک اسرائیلی جیلوں میں قید کاٹ چکے ہیں۔ ان کی قید کا زیادہ عرصہ انتظامی قید میں گذرا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieزیر حراست سابق فلسطینی وزیر آٹھ ماہ کے بعد اسرائیلی جیل سے رہا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.