• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی کا غرب اُردن میں 13 ہزار نئے مکانات کی تعمیر کی منظوری

جمعرات 08-02-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala6535
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو، وزیرخزانہ موشے کحلون اور وزیر برائے ہاؤسنگ و آباد کاری یوآو گالینٹ نے ایک منصوبے کی منظوری دی ہے جس کے تحت غرب اردن میں صیہونی آباد کاروں کو بسانے کے لیے مزید 13 ہزار مکانات کی تعمیر کو یقینی بنانا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یہ مکانات جنوبی فلسطین کی ’نتیفوت‘ نامی صیہونی کالونی میں تعمیر کیے جائیں گے۔

عبرانی نیوز ویب پورٹل ’0404‘ کے مطابق وزیراعظم نیتن یاھو نے نتیفوت صیہونی کالونی کی مقامی بلدیہ کی طرف سے تجویز دی گئی کہ کالونی میں مزید مکانات کی تعمیر کے احکامات جاری کیے جائیں۔ وزیراعظم نے ایک نئے حکم نامے کی منظوری دی ہے جس کے تحت نتفیوت کالونی میں مزید 13 ہزار  مکانات کی تعمیر جلد شروع کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی کا غرب اُردن میں 13 ہزار نئے مکانات کی تعمیر کی منظوری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.