• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

حماس کمانڈرکی شہادت اسرائیلی کی دہشت گردی کی بدترین مثال: حزب اللہ

جمعرات 08-02-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10121
0
SHARES
0
VIEWS

بیروت (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) لبنانی مزاحمتی تنظیم ’حزب اللہ‘ نے اسرائیلی فوج کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین کے الیامون قصبے میں ایک کارروائی کے دوران شہادت کو صیہونی دہشت گردی کی بدترین مثال قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حزب اللہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں احمد نصر جرار کی قاتلانہ حملے میں شہادت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ احمد نصر جرار کی شہادت نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ صیہونی ریاست مجرمانہ دہشت گردی کی پالیسی پر بدستور عمل پیرا ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائی میں حماس کے کارکن کی شہادت کے واقعے کے بعد حزب اللہ حماس کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہے۔ صیہونی فوج نے جس بزدلی اور بے رحمی کے ساتھ گھر میں گھیر کراحمد نصر جرار کو شہید کیا ہے اس نے صیہونی ریاست کی دہشت گردی پر مہر تصدیق ثبت کردی ہے۔

خیال رہے کہ منگل کے روز اسرائیلی فوج نے ایک وحشیانہ کارروائی کے دوران القسام بریگیڈ کے کمانڈر احمد نصر جرار کو اس کے گھر میں گھیرے میں لینے کے بعد گولیاں مار کر شہید کردیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس کمانڈرکی شہادت اسرائیلی کی دہشت گردی کی بدترین مثال: حزب اللہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.