• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی مخالف جدوجہد جاری رکھنے پر تاکید

بدھ 07-02-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10117
0
SHARES
0
VIEWS

تہران (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) بین الاقوامی فلسطین کانفرنس کے سیکریٹری جنرل حسین امیرعبداللہیان نے جو ایرانی اسپیکر کے معاون خصوصی برائے عالمی امور بھی ہیں تہران میں فلسطین کی اسلامی جہاد موومنٹ کے نمائندے ناصر ابو شریف کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں کہا کہ ایران میں منعقدہ اسلامی پارلیمانی اسپیکروں کی حالیہ مشترکہ کانفرنس میں القدس اور مسئلہ فلسطین کی بھرپور حمایت کا اعلان قابل اطمینان ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق انہوں نے غاصب صہیونی حکومت کے خلاف مقاومتی گروہوں کے کردار کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ غاصب صہیونی حکومت سے مقابلے کا راستہ مزاحمت و استقامت ہے۔

امیرعبداللہیان نے کہا کہ نئی پابندیوں سے امریکہ کا مقصد حزب اللہ اور حماس کی تحریکوں پر دباؤ ڈالنا ہے مگر اس کے ایسے اقدامات تمام ممالک اور گروپ کے مستحکم عزم اور ارادے کی مزید مضوبطی کا باعث بنیں گے۔

ناصر ابوشریف نے کہا کہ غزہ پٹی میں انسانی صورتحال بہت ہی تشویشناک ہے اور محاصرے کی وجہ سے تمام ہسپتالوں کو ضروری طبی اشیاء کی کمی کا سامنا ہے۔

انہوں نے فلسطین اور القدس کی حمایت کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی قوم اور مزاحمتی گروپ کی جانب سے صہیونیوں کے خلاف مقابلہ مضبوط عزم کے ساتھ جاری رہے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی مخالف جدوجہد جاری رکھنے پر تاکید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.