• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

’عرب شطرنچ مقابلے میں 8 سالہ ننھے فلسطینی نے گولڈ میڈل جیت لیا

منگل 06-02-2018
in فلسطین
0
0Pala10100
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل سے تعلق رکھنے والے 8 سالہ ننھے فلسطینی نے’عرب شطرنج چیمپیئن شپ‘ میں گولڈ میڈل جیت کر اپنی غیرمعمولی صلاحیت کا لوہا منوا لیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 8 سالہ محمد ناجی در الخلیل شہر میں شہداء الاقصیٰ بوائز اسکول میں زیرتعلیم ہے۔ ننھے ہونہار فلسطینی بچے نے دبئی میں منعقدہ شطرنج کے عرب مقابلے میں حصہ لیا۔

مقابلے میں دو الگ الگ گروپ بنائے گئے تھے۔ ایک گروپ میں 18 سال سے کم عمر کے بچے شامل تھے جب کہ دوسرے گروپ میں 12 سال اور اس سے کم عمر کے بچوں کو شامل کیا گیا تھا۔ مقابلہ 26 جنوری سے 4 فروری تک جار رہا۔

محمد سدر نے شطرنج کے کھیل میں اپنی صلاحیت کا مقامی سطح پر اس وقت لوہا منوا لیاتھا جب اس کی عمر صرف چھ سال تھی۔ سال 2016ء میں 12 سال کی عمر کے بچوں کے ساتھ مقابلہ کرتے ہوئے متعدد مقابلے جیتے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.