• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی حکام نے عسقلان جیل سے تمام فلسطینی دوسرے قید خانوں میں منتقل

منگل 06-02-2018
in فلسطین
0
0Pala10096
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی حکام نے عسقلان نامی قید خانے میں پابند سلاسل تمام فلسطینی اسیران کو دوسرے جیلوں میں منتقل کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق محکمہ امور اسیران کے مندوب کریم عجوۃ نے بتایا کہ عسقلان جیل کی انتظامیہ نے تمام عسقلان جیل میں قید تمام فلسطینی اسیران کو دوسری جیلوں میں منتقل کردیا ہے۔

عجوۃ کا کہنا تھا کہ عسقلان جیل سے اسیران کی دوسری جیلوں میں منتقلی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ عسقلان میں کئی سو فلسطینیوں کو قید کیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی حکام نے عسقلان جیل سے تمام فلسطینی دوسرے قید خانوں میں منتقل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.