• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی صدر کے ‘اعلان القدس‘ کے خلاف سوئٹرز لینڈ میں احتجاجی مظاہرہ

پیر 05-02-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10091
0
SHARES
1
VIEWS

برن (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) یورپی ملک سوئٹرزلینڈ میں سول سوسائٹی کی اپیل پر ہزاروں افراد نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیے جانے کے خلاف احتجاجی جلوس نکالا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سوئٹرزلینڈ کے شہر برن میں گذشتہ روز بڑی تعداد میں شہریوں نے جمع ہو کر امریکی صدر کے ’اعلان القدس‘ کےخلاف احتجاج کیا۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ گذشتہ روز 15 مختلف انسانی حقوق اور سماجی بہبود کی تنظیموں نے متفقہ طورپر امریکی صدر کےاعلان القدس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین میں  سوئٹرزلینڈ میں مقیم فلسطینیوں، عرب شہریوں اور مسلمانوں کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔

مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر فلسطینیوں کے حقوق بالخصوص حق خود ارادیت کی حمایت اور امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان القدس کے خلاف نعرے درج تھے۔

مظاہرے سے برن شہر کے سابق میئر باڈن جیری مولر اور فلسطین، سوئس فرینڈشپ آرگنائزیشن کے چیئرمین اور دیگر رہنماؤں نے بھی خطاب کیا۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا باضابطہ اعلان کرے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکی صدر کے ‘اعلان القدس‘ کے خلاف سوئٹرز لینڈ میں احتجاجی مظاہرہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.