• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینیوں کی امداد پر ہالینڈ کی خاتون وزیر کے خلاف اسرائیلی لابی کی شرانگیز مہم

اتوار 04-02-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10086
0
SHARES
1
VIEWS

ہیگ ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات ) ہالینڈ کی خاتون وزیر برائے بیرونی تجارت وترقی کی جانب سے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے مالی امداد جاری کیے جانے پر صہیونیوں کے حامی عناصر کی جانب سے ان کے خلاف شرانگیز مہم شروع کی گئی ہے۔ اس مُہم میں صیہونی ریاست کے اندر اور ہالینڈ کی اسرائیل نواز لابی پیش پیش ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ڈچ خاتون وزیرہ ’سکریٹ کاکھ‘ نے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے 13 ملین ڈالر کی امداد کا اعلان کیا۔ ان کے اس اعلان پر اسرائیل اور ہالینڈ میں صیہونی لابی نے ان کے خلاف سوشل میڈیا اور دیگر فورمز پر شرانگیز مہم شروع کی ہے۔

فلسطینی تجزیہ نگار ڈاکٹر امین ابو راشد نے ڈچ وزیرہ کے خلاف صیہونیوں کی شرانگیز مہم پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ کاکھ کی طرف سے ’اونروا‘ کی مالی امداد امریکی انتقامی فیصلوں کو مسترد کرنے کے مترادف ہے۔

امین ابو راشد نے کہا کہ ہالینڈ میں مقیم فلسطینی کمیونٹی کو ڈچ حکومت کا شکریہ ادا کرنا چاہیے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.