• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی بائیکاٹ کے لیے کویت میں طلباء کی آگاہی مہم عروج پر!

جمعہ 02-02-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala6359
0
SHARES
0
VIEWS

کویت (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) خلیجی ریاست کویت میں طلباء تنظٰیموں اور سماجی بہبود کے لیے کام کرنے والے اداروں کی طرف سے اسرائیلی مصنوعات اور صیہونی ریاست سے سفارتی تعلقات کے بائیکاٹ کی مہم شروع کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جمعرات کے روز کویت کی شاہراؤں پر بڑے بڑے بینرز اور بل بورڈ آویزاں کیے گئے جن میں ’صیہونی ریاست سے سفارتی تعلقات نا منظور‘ کے نعرے درج تھے۔

کویتی طلباء نے صیہونی ریاست کے بائیکاٹ کے طریقوں کو مختلف اشکالات سے نمایاں کرنے کی منفرد کوشش کی گئی ہے۔

اسرائیل سے تعلقات کے خلاف اور صیہونی مصنوعات کے بائیکاٹ کی آگاہی مہم کے دوران عرب ممالک سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ سرکاری سطح پر بھی صیہونی ریاست کے تعلیمی، ثقافتی، سیاسی، تجارتی اور سیاحتی شعبوں سمیت دیگر شعبوں باقاعدہ بائیکاٹ کی مہمات چلائیں۔ کویتی طلباء کا کہنا ہے کہ صیہونی ریاست کو قابض ملک کے بجائے ایک معمول کے ملک کے طور پر ڈیل کرنا بھی اس کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کے مترادف ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی بائیکاٹ کے لیے کویت میں طلباء کی آگاہی مہم عروج پر!
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.