• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

زیرحراست فلسطینی اسیر کی انتظامی حراست میں مسلسل تیسری بار توسیع

جمعرات 01-02-2018
in فلسطین
0
0Pala6410
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے زیرحراست فلسطینی شہری منتصر شدید کی انتظامی حراست میں مسلسل تیسری بار چھ ماہ کی تجدید کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل کے دورا قصبے کے رہائشی الشدید کو کئی ماہ قبل اسرائیلی فوج نے حراست میں لیا تھا۔ ان پر کوئی الزام عائد نہیں کیا گیا۔ محض شبے کی بنیاد پر انہیں صیہونی ریاست کی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دے کرانہیں پابند سلاسل رکھا جا رہا ہے۔

قبل ازیں اسرائیلی فوج نے الشدید کوآج بدھ کو رہا کرنے کا اعلان کیا تھا مگر بعد ازاں اچانک ان کی مدت حراست میں چھ ماہ کی تجدید کردی گئی۔

دوسری جانب اسیر کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ منتصر شدید کی مدت حراست میں توسیع ان کے پورے خاندان کو ایک نئی اذیت سے دوچار کرنے کی مجرمانہ صیہونی کوشش ہے۔

خیال رہے کہ اسیر منتصر الشدید کی یہ پہلی گرفتاری نہیں۔ وہ زندگی کے 19 سال اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل رہ چکے ہیں۔ وہ شادی شدہ اور تین بچوں کے باپ ہیں جن کی عمریں چھ سے بارہ سال کے درمیان ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieزیرحراست فلسطینی اسیر کی انتظامی حراست میں مسلسل تیسری بار توسیع
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.