• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

نابلس میں فلسطینیوں کے تین مکانات مسمار کرنے کے اسرائیلی نوٹس

منگل 30-01-2018
in فلسطین
0
0Pala6114
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں بیت دجن کے مقام پر فلسطینیوں کے تین گھر مسمار کرنے کے احکامات دیے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایک مقامی فلسطینی شہری محدم ابو ثابت نے اسرائیلی فوج کی طرف سے ملنے والا مکان مسماری کا نوٹس میڈیا کو دکھایا۔ ابو ثابت کا کہنا تھا کہ اس کا مکان اوسلو معاہدے کے تحت غرب اردن کے سیکٹر’C‘ میں واقع ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی طرف سے عمید ابو ثابتم رافت عناد ابو جیش او ساید احمد ابو جیش کے مکانات مسمار کرنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔

خیال رہے کہ غرب اردن کے سیکٹر ’C‘ میں فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری میں شدت آگئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.