• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ کی پٹی میں طلاق اور شادی بیاہ کی شرح میں نمایاں کمی

پیر 29-01-2018
in فلسطین
0
0Pala10020
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں سرکاری سطح پر جاری کردہ اعدادو شمار میں بتایا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں طلاق اور شادی بیاہ کے تناسب میں 2017ء کے دوران 10 فی صد کمی دیکھی گئی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی میں سپریم شرعی کونسل کے چیئرمین حسن الجوجو نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ 2017ء کے دوران غزہ کی پٹی میں شادی کے شرح میں 10.8 فی صد کمی آئی ہے۔ غزہ میں گذشتہ 17 ہزار 367 نئے جوڑے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے جب کہ 2016ء میں 19 ہزار 248 جوڑوں نے شادی کی۔

انہوں نے معززین علاقہ پر زور دیا کہ وہ غزہ کی پٹی کے عوامی مسائل کے حل میں مدد فراہم کرنے بالخصوص نوجوانوں کی رہائش،روزگار اور باعزت زندگی گذارنے میں معاونت کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری  کریں۔

خیال رہے کہ غزہ کی پٹی میں بے روزگاری کی شرح 67 فی صد ہے جب کہ جامعات سے فارغ التحصیل بے روزگار نوجوانوں کا تناسب 67 فی صد ہے۔

گذشتہ برس غزہ کی پٹی میں طلاق کے 3255 کیسز کا اندارج کیا گیا جو کہ 2016ء کی نسبت 3.5 فی صد کم ہے۔ گذشتہ سے پیوستہ سال 3368 طلاق کے کسیز درج کیے گئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کی پٹی میں طلاق اور شادی بیاہ کی شرح میں نمایاں کمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.