• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

القدس کی آزادی کے لئے صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات کا خاتمہ ضروری

پیر 29-01-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10018
0
SHARES
1
VIEWS

پتراجایا (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ملیشیا کے شہر پتراجایا میں الاقصی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں شریک ملکی اورغیرملکی دانشوروں اور اسکالرز نے مشترکہ قرارداد کو منظور کیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق الاقصی کانفرنس کے شرکا نے عالم اسلام پر زور دیا ہے کہ وہ فلسطین اور القدس کی آزادی کے لئے ناجائز صہیونی حکومت کے ساتھ تمام سیاسی اور اقتصادی تعلقات منقطع کرے۔ اس کانفرنس کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹرمحمد خیرالدین امان رازالی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اختتامی بیانیے میں صہیونیوں کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کی قرارداد اس لئے شامل کی گئی کیونکہ بعض عرب ممالک، القدس کو صہیونی دارالحکومت تسلیم کرنے کے امریکی فیصلے سے اتفاق کرتے ہوئے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی چاہتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ القدس کی آزادی کا ایک ہی طریقہ ہے کہ ناجائز صہیونی حکومت کے ساتھ سیاسی، تجارتی، تعلیمی اور دیگر شعبوں میں ہر قسم کے تعلقات کو ختم کیا جائے۔ ڈاکٹر محمد خیرالدین امان رازالی نے کہا کہ اسرائیل کے خلاف صرف ایک ملک کا بائیکاٹ کرنے سے کچھ نہیں ہوگا بلکہ اس حوالے سے تمام اسلامی ممالک کو متحد ہونا پڑے گا۔

اس قرارداد میں مزید کہا گیا ہے کہ مسئلہ فلسطین اور القدس کو اسکول اور اعلی تعلیمی نصاب میں شامل کرنا چاہئے جس کا مقصد عالم اسلام بالخصوص مسلم نوجوانوں کو اس حوالے سے آگاہی دینا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieالقدس کی آزادی کے لئے صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات کا خاتمہ ضروری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.