• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی فوجی اڈے پر فوجیوں کی آپس میں لڑائی، 11 اہلکار زخمی

ہفتہ 27-01-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala9998
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ میں بتایا گیا ہے کہ فلسطین میں قائم ایک فوجی اڈے پر تعینات فوجی اہلکار آپس میں لڑ پڑے جس کے نتیجے میں 11 اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی نیوز ویب پورٹل ’والا‘نے جمعہ کے روز ایک خبر میں بتایا کہ جنوبی فلسطین میں عراد کے مقام پر واقع ایک فوجی اڈے پر تعینات فوجیوں میں لڑائی ہوئی۔ فوجیوں میں جھگڑا اس وقت ہوا جب وہ حشیش کھا رہے تھے۔ لڑائی کے نتیجے میں 11 اہلکار زخمی ہوئے ہیں جنہیں علاج کے لیے بئر سبع شہر میں واقع سوروکا فوجی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

اسرائیل کی ملٹری پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ آرمی چیف نے اس واقعے کو فوج کے لیے شرمناک قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ مذکورہ فوجی اڈے کے افسران پر سخت پابندیاں لگائیں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوجی اڈے پر فوجیوں کی آپس میں لڑائی، 11 اہلکار زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.