• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطین تنظیم آزادی کے سرکردہ رہنما کا 75 سال کی عمر میں انتقال

ہفتہ 27-01-2018
in فلسطین
0
0Pala9997
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) تنظیم آزادی فلسطین کے رکن اور سرکردہ فلسطینی رہنما نابلس کے سابق میئر اور قانون دان ایڈووکیٹ غسان الشعکہ گذشتہ روز انتقال کرگئے۔ ان کی عمر 75 سال تھی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق الشعکہ کئی سال سے بیمار تھے۔ حالیہ ہفتوں کے دوران ان کی صحت زیادہ بگڑ گئی تھی۔ گذشتہ روز ان کے اہل خانہ کی طرف سے الشعکہ کی وفات کا اعلان کیا گیا۔

غسان الشعکہ تنظیم آزادی فلسطین کے سرکردہ رکن اور فلسطینی قانون ساز کونسل کے رکن رہ چکے ہیں۔ وہ دو بار نابلس شہر کے فلسطینی میئر بھی مقرر ہوئے۔ اس کے علاوہ فلسطینی لوکل الائنس کے چیئرمین اور لائرز فورم کے تین بار سربراہ رہے۔

غسان شعکہ کو کل جمعہ کو ان کےآبائی شیر نابلس میں سپرد خاک کیا گیا۔ ان کی نماز جنازہ میں سرکاری اور عوامی شخصیات سمیت بڑی تعداد میں عام شہریوں نے بھی شرکت کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین تنظیم آزادی کے سرکردہ رہنما کا 75 سال کی عمر میں انتقال
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.