• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی انتہا پسند گروپوں کی اپیل پر دسیوں صہیونی مسجد اقصیٰ میں داخل

جمعہ 26-01-2018
in فلسطین
0
0Pala9983
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں قابض یہودیوں کے مسجد اقصیٰ کی جگہ مزعومہ ہیکل سلیمانی کے پرچارک مافیا کی دعوت پر کل پچیس جنوری کو دسیوں صیہونی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ میں جمع ہو کراجتماعی مذہبی رسومات  کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی مافیا اتحاد کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں صیہونی آباد کاروں پر زور دیا گیا تھا کہ وہ جمعرات کو ’جبل ہیکل‘ (مسجد اقصیٰ) پر جمع ہوں اور  گذشتہ ہفتے مسلمانوں اور مسجد کے محافظوں  کے ہاتھوں ’خدا کے نام ‘ کی گئی توہین  کا جواب دیں۔ کل جمعرات کو دسیوں صیہونی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر مقدس مقام نے حرمتی کی۔ صیہونی اشرار کو اسرائیلی پولیس کی طرف سے فول پروف سیکیورٹی مہیا کی گئی تھی۔

خیال رہے کہ گذشتہ ہفتے مسجد اقصیٰ پردھاوا بولنے والے صیہونیوں اور مسجد کے محافظوں کے درمیان تصادم ہوا تھا جس کے بعد صیہونیوں کےایک جتھے کو  مسجد سے نکال باہر کیا گیا تھا۔

خیال رہے کہ صیہونی آباد کاروں کے قبلہ اوّل پردھاوے روز کا معمول ہیں۔ ان دھاووں کے دوران صیہونی شرپسند عبادت کی آڑ میں نہ صرف مقدس مقام کی بے حرمتی کرتے ہیں بلکہ مسلمانوں نمازیوں کے خلاف اشتعال انگیز کارروائیاں کرتے ہیں۔ صیہونیوں کی اشتعال انگیز کارروائیوں کے جواب میں مسجد کے محافظوں  کو ان کے خلاف کارروائی کرنا پڑتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی انتہا پسند گروپوں کی اپیل پر دسیوں صہیونی مسجد اقصیٰ میں داخل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.