• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کی سلامتی کے لیے جرمنی کے تعاون کا شکریہ: اسرائیلی وزیر اعظم

جمعہ 26-01-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala9982
0
SHARES
4
VIEWS

ڈاووس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے سوئٹرزلینڈ کے شہر ڈاووس میں منعقدہ عالمی اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر جرمن چانسلر انجیلا میرکل سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں نیتن یاھو نے جرمنی کی جانب سے اسرائیل کی سلامتی کے لیے کیے گئے اقدامات پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نیتن یاھو اور جرمن چانسلر کے درمیان ہونے والی بات چیت میں ایران کے جوہری پروگرام پر بھی بات چیت کی گئی۔ نیتن یاھو نے کہا کہ ایران کے ساتھ طے پائے سمجھوتے میں نمائشی نہیں بلکہ حقیقی معنوں میں تبدیلی کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل ایران کو جوہری طاقت بننے سے روکنے کے لیے ہرممکن اقدام کرے گا۔ موجودہ معاہدے میں عالمی طاقتوں نے یہ ضمانت دی ہے کہ ایران جوہری ہتھیار نہیں بنائے گا۔

صیہونی ریاست کی سیکیورٹی کے لیے جرمن چانسلر اور جرمن حکومت کی طرف سے کیے گئے اقدامات پر نیتن یاھو نے ان کا شکریہ ادا کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل کی سلامتی کے لیے جرمنی کے تعاون کا شکریہ: اسرائیلی وزیر اعظم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.