• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن میں 11 سال انتظار کے بعد 3G انٹرنیٹ سروس کی سہولت

جمعرات 25-01-2018
in فلسطین
0
0Pala9972
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں موبائل فون کی سروسز فراہم کرنے والی دو مقامی موبائل کمپنیوں نے گیارہ سال کے طویل انتظار کے بعد مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں میں 3G انٹرنیٹ سروسز کا آغاز کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غرب اردن کی دوکمپنیوں نے منگل کے روز سے کمرشل بنیادوں ’تھری جی‘ انٹرنیٹ سروسز کی فراہمی شروع کی ہے۔

خیال رہے کہ فلسطینی شہریوں کو غرب اردن میں پچھلے گیارہ سال سے تھری جی انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کے وعدے کیے گئے تھے مگر یہ وعدہ اب پورا کیاگیا۔

غرب اردن میں تھری جی انٹرنیٹ سروسز کا اجراء اسرائیلی حکومت کی طرف سے دی گئی اجازت کے بعد کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ غزہ کی پٹی میں ابھی موبائل فون پر ’2G‘ انٹرنیٹ سروسز فراہم کی گئی ہیں۔

غرب اردن میں تھری جی انٹرنیٹ سروسز کی فراہمی ایک ایسے وقت میں کی گئی ہے جب دنیا میں  انٹرنیٹ کی پانچویں نسل ’5G‘ کولانچ کرنے کی تیاریاں جاری ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن میں 11 سال انتظار کے بعد 3G انٹرنیٹ سروس کی سہولت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.