• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

انتظامی حراست میں توسیع کے خلاف فلسطینی اسیر کی 15 دن سے بھوک ہڑتال

بدھ 24-01-2018
in فلسطین
0
0Pala9964
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج کی جانب سے انتظامی حراست میں دوسری بار چھ ماہ کی توسیع کے خلاف بہ طور احتجاج فلسطینی اسیر ایوب یعقوب محمود العصا نے مسلسل 15 دن سے بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بھوک ہڑتالی فلسطینی شہری 33 سالہ ایوب یعقوب العصا کا رہائشی تعلق مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم سے ہے۔

وہ گذشتہ 7 ماہ سے انتظامی حراست کی ظالمانہ پالیسی کے تحت پابند سلاسل ہے۔ بلا جواز انتظامی قید کے خلاف اس نے 10 جنوری کو بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کی تھی۔

اسیر کے بھائی نے بتایا کہ ایوب العصا کی یہ پہلی گرفتار نہیں۔ اسے اسلامی جہاد سے تعلق کے الزام میں  اسے پہلے دو بار گرفتار کیا جا چکا ہے اور چھ سال تک اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل رہا ہے۔ العصا شادی شدہ اور تین بچوں کا باپ ہے۔ حال ہی میں صیہونی حکام نے اس کی مدت حراست میں دوسری بار چھ ماہ کی توسیع کی تھی۔

اسے 21 جون 2017ء کو حراست میں لیا گیا جس کے بعد اسے انتظامی حراست کے تحت جیل میں ڈال دیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieانتظامی حراست میں توسیع کے خلاف فلسطینی اسیر کی 15 دن سے بھوک ہڑتال
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.