• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

شہید فلسطینی کا جسد خاکی ورثاء کے حوالے

بدھ 24-01-2018
in فلسطین
0
0Pala9957
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیل میں قید کینسر میں مبتلا فلسطینی کی اسرائیلی جیل انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت سے شہادت کے بعد شہید کا جسد خاکی اس کے ورثاء کے حوالے کردیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 57 سالہ اسیر حسین حسنی عطا اللہ کا جسد خاکی گذشتہ روز اس کے ورثاء کے حوالے کیا گیا۔ بعد ازاں شہید کو اس کے آبائی  شہر نابلس  میں سپرد خاک کیا گیا۔

خیال رہے کہ 35 سال قید کی سزا کا سامنا کرنے والے فلسطینی حسین حسنی عطا اللہ کا تعلق غرب اردن کے شمالی شہر نابلس سے تھا۔

رپورٹ کے مطابق عطاء اللہ کی شہادت صیہونی حکام کی مجرمانہ غفلت اور کھلم کھلا لاپرواہی کے نتیجے میں ہوئی ہے۔ انسانی حقوق کے گروپوں اور طبی کارکنوں نے صیہونی حکام سے بار بار مطالبہ کیا تھا کہ وہ علاج سے محروم کینسر کے مریض کو فوری طبی امداد فراہم کی جائے۔

قبل ازیں فلسطینی محکمہ امور اسیران کے وکیل یوسف نصاصرہ نے کہا تھا کہ اسیر عطا اللہ کی حالت تشویشناک ہے۔ اس کے جسم میں پانچ مقامات پر کینسر پھیل چکا ہے۔ ریڑھ کی ہڈی، گردے، جگر اور سر میں بھی کینسر پھیل گیا تھا۔

نصاصرہ نے بتایا کہ حسین کو جیل سے سوروکا اسپتال منتقل کیا گیا۔ وہ شادی شدہ اور اپنے خاندان کے چھ افراد کا کفیل تھا۔ اسے اسرائیلی فوج نے گرفتار کرکے جیل میں قید کیا جہاں اسرائیلی عدالت نے اسے 32 سال قید کی سزا سنائی تھی جس میں اس نے 21 سال قید کاٹ دی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieشہید فلسطینی کا جسد خاکی ورثاء کے حوالے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.