• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ اور لبنان پر قبضے کے لیے اسرائیلی فوج کی خصوصی ٹریننگ

پیر 22-01-2018
in فلسطین
0
0Pala6029
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے بتایا ہے کہ اس نے فوجیوں کو فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی اور جنوبی لبنان کے دیہات پر ہنگامی حالت میں قبضہ کرنے کی تربیت دینے شروع کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل نے سنہ 2005ء غزہ کی پٹی سے فوج نکال لی تھی جب کہ جنوبی لبنان سے بھی اسرائیلی فوج کو کئی سال قبل نکال گیا تھا۔

اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ رواں ہفتے اس حوالے سے ہونے والی خصوصی فوجی مشقوں میں توپ خانے، انجینیرنگ بریگیڈ، آرٹلری اور بری فوج کی دیگر یونٹوں کے اہلکار حصہ لیں گے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ مشقوں میں حصہ لینے والے فوجیوں کو غزہ کی پٹی اور جنوبی لبنان کے دیہات پر قبضہ کرنے کی تربیت دی جائے گی۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج روز مرہ کی بنیاد پر مشقیں جاری رکھتی ہے۔ یہ پہلی بار نہیں کہ اسرائیل نے غزہ کی پٹی پر قبضے کے تناظر میں فوجیوں کو تربیت دینے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ اور لبنان پر قبضے کے لیے اسرائیلی فوج کی خصوصی ٹریننگ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.