• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

محمود عباس یورپی یونین سے فلسطینی ریاست تسلیم کرنے کا مطالبہ کریں گے

پیر 22-01-2018
in فلسطین
0
0Pala5881
0
SHARES
0
VIEWS

برسلز (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی صدر محمود عباس پیر کے روز یورپی یونین کے وزراء خارجہ سے ملاقات کے دوران مطالبہ کریں گے کہ یونین سرکاری طور پر فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے۔ یہ بات فلسطینی وزیر خارجہ ریاض المالکی نے اتوار کے روز بتائی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق المالکی نے بتایا ہے کہ محمود عباس یورپی یونین کو آگاہ کریں گے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے کے جواب میں یونین کو مذکورہ قدم اٹھانا چاہیے۔

برسلز میں فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے ساتھ انٹرویو میں المالکی کا مزید کہنا تھا کہ محمود عباس ملاقات میں اس موقف کو ایک بار پھر دُہرائیں گے کہ وہ مشرق وسطی میں "امن عمل” کے حوالے سے کاربند ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.